شامی حکومت اور عوام کے دشمن ممالک کے وزراء خارجہ کا اجلاس آج قطر میں منعقد ھورھا ہے جس میں شام میں دھشت گردی پھیلانے والے
القاعدہ سے وابستہ سلفی وھابی دھشت گردوں کو ھتھیار فراھم کرنے کے طریقوں پر غور کیا جائےگا۔
شامی حکومت اور عوام کے دشمن ممالک کے وزراء خارجہ کا اجلاس آج قطر میں منعقد ھورھا ہے جس میں شام میں دھشت گردی پھیلانے والے القاعدہ سے وابستہ سلفی وھابی دہشت گردوں کو ھتھیار فراھم کرنے کے طریقوں پر غور کیا جائےگا۔ ایک ھفتہ قبل امریکہ نے اعلان کیا تھا کہ وہ شام میں سلفی وھابی دھشت گردوں کو براہِ راست فوجی ھتھیارفراھم کریے گا۔ شام کے دشمن ممالک میں برطانیہ، امریکہ، فرانس، جرمنی، سعودی عرب، ترکی، مصر اور اُردن شامل ہیں۔شام میں القاعدہ سے وابستہ دھشت گردوں نے اعلان کیا ہے کہ ان کے شام امریکہ کے پیشرفتہ ھتھیار پھنچ گئے ہیں اور اب شامی حکومت اور عوام کے خلاف مؤثر کارروائی کی جائے گي قطر اور سعودی عرب وھابی دھشت گردوں کو امریکہ کی سرپرستی امداد فراھم کررھے ہیں۔