www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

536090
کاررائیوں میں خاصی تعداد میں سعودی فوجی اور سعودیوں کے اتحادی فوجی ھلاک ھوگئے ہیں
یمنی فوج نے یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادی فوجیوں کی مسلسل جارحیت کے جواب میں صوبہ تعز میں سعودی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا اور کئی سعودی فوجیوں کو ھلاک اور زخمی کردیا-
یمنی فوج نے سعودی عرب کے سرحدی شھر نجران میں عسیر کی جانب جانے والے سعودی فوجی قافلے کے راستے میں دھماکہ کر کے کئی سعودی فوجیوں کو ھلاک کر دیا-
درایں اثنا یمن کے دارالحکومت صنعا میں یمنی فوجیوں نے سعودی اتحادی فوجیوں کے اڈوں پر میزائلی حملے کئے ہیں- یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے صوبہ الجوف کے متون نامی ضلع میں بھی سعودی فوجی اڈے پرگولہ باری کی-

Add comment


Security code
Refresh