فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Saturday, 20 September 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

980796
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے صنعا کے علاقے نھم میں ضبوعہ اور رمادہ نامی محلوں پر شدید بمباری کی ہے۔
سعودی جارحیت کےجواب میں یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے بھی اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے نجران میں جرب فوجی اڈے پر قاھر میزائل سے حملہ کیا ہے جس میں اس فوجی اڈے کو خاصا نقصان پھنچا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ سعودی عرب مارچ دو ھزار پندرہ سے امریکا، متحدہ عرب امارات اور کئی دیگر ملکوں کی حمایت سے یمن پر وحشیانہ حملے جاری رکھے ھوئے ہے اور ساتھ ھی اس نے یمن کا ھر طرف سے محاصرہ بھی کر رکھا ہے-
یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت اور حملوں میں اب تک دسیوں ھزار بے گناہ یمنی شھری شھید و زخمی ھو چکے ہیں جن میں بڑی تعداد بچوں اور خواتین کی ہے۔

Add comment


Security code
Refresh