فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Saturday, 20 September 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

654230
پاکستان کےوزیراعظم عمران خان نے تائیوان کے ساتھ رابطوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
پاکستانی میڈیا کے مطابق پاکستان نے اپنی چائنہ پالیسی کے تناظر میں اتنا بڑا قدم اٹھایا ہے۔
عمران خان 3 سے 5 نومبر تک چین کا دورہ کریں گے جس کے دوران وہ چین کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جس میں سی پیک، سرمایہ کاری اور معاشی تعاون پر بات چیت ھوگی۔
واضح رھے کہ چین کا دعویٰ ہے کہ تائیوان اس کا صوبہ ہے اور وھاں برسراقتدار حکومت غیر قانونی ہے۔ چینی حکومت تائیوان سے تعلقات قائم کرنے والے ممالک سے تمام تر سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کرچکی ہے۔ اس لئے زیادہ تر ممالک تائیوان کو بطور ملک تسلیم نھیں کرتے۔

Add comment


Security code
Refresh