فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Thursday, 23 September 2021

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

امام زین العابدین علیہ السلام کا ایک خاندانی شخص امام علیہ السلام کے پاس آیا اور آپ کے سامنے چلایا اور اس نے آپ کو کچھ ناسزا باتیں کھیں!

 واقعہ کربلا کے بعد ۴۳برس امام العابدین علیہ السّلام نے انتھائی ناگوار حالات میں بڑے صبروضبط اور استقلال سے گزارے۔