- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 236
عراق، امریکی کاروان کے راستے میں ہونے والے بارودی سرنگ کے دھماکے کی ذمہ داری " اصحاب الکہف " نے قبول کرلی-
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 223
ھندوستان میں تینوں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی جاری تحریک کا اثر اب اس ملک کی ریاست پنجاب کے مقامی انتخابات پر مرتب ہوتا نظر آ رہا ہے جہاں بی جے پی کو ممکنہ شکست کا سامنا ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 231
مآرب میں تیل کے کنووں پر قبضہ برقرار رکھنے کے لئے اب امریکہ نے اپنی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 252
افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ بے گناہ عوام کا قتل، امن کے حصول کو مشکل بنا سکتا ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 236
دھشتگرد تکفیری و صھیونی ٹولے داعش نے ایک بیان جاری کر کے یمن میں مصروف جنگ سعودی اتحاد کے ساتھ تعاون اور انصار اللہِ یمن کے ساتھ اعلان جنگ کر دیا ہے۔