شام میں لڑنے والے اکثر سلفی وھابی دھشت گرد ایڈز کے مرض میں مبتلا ہیں، سعودی عرب اور قطر کےسلفی وھابی ملاؤں نے جھاد النکاح کا فتوی
دے کر سلفی وھابی دھشت گردوں کی شیطانی خواھشات کو برانگیختہ کردیا ہے۔
ترک ذرائع کے مطابق شام میں لڑنے والے اکثر سلفی وھابی دھشت گرد ایڈز کے مرض میں مبتلا ہیں، سعودی عرب اور قطر کےسلفی وھابی ملاؤں نے جھاد النکاح کا فتوی دے کر سلفی وھابی دھشت گردوں کی شیطانی خواھشات کو برانگیختہ کردیا ہے۔ ترک ذرائع کے مطابق 50 بیمار ترکی میں علاج کے لئے لائے گئے ہیں جن میں ایچ آئی وی پایا جاتا ہے یہ لوگ جھاد النکاح کے تحت عورتوں سے ناجائز تعلقات قائم کرکے مھلک بیماری میں مبتلا ھوگئے ہیں۔ واضح رھے کہ شام میں سلفی وھابی دھشت گرد سنیوں کے خلاف بر سرپیکار ہیں ۔ سلفی وھابی بشار اسد کی سنی حکومت کو ختم کرکے وھابی نظام لانا چاھتے ہیں، اس عرصہ میں وھابیوں نے ایک ممتاز اھلسنت عالم دین کو بھی شھید کردیا۔ سنیوں کے کئی مدرسوں کو وھابیوں نے تباہ کردیا ہے اور درجنوں مسجدوں کو آگ لگادی ہے۔ سلفی وھابی اسرائيل کی طرح صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں۔