نام نھاد داعش مخالف امریکی اتحاد نے ایک بار پھر شامی فوجی کنوائے کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں پیر کی شام دیر الزور کے مشرق میں التیم نامی علاقے میں شام کے ایک فوجی کارواں پر حملہ کردیا۔
اس حملے میں شامی فوج کے متعدد اھلکار جاں بحق اور زخمی ھوگئے ۔ امریکا کے اس جارحانہ ھوائی حملے میں شامی فوج کی متعدد گاڑیاں تباہ ھوگئیں ۔
امریکی اتحاد کے جنگی طیارے اس سے پھلے بھی کئی بار شامی فوج پر بمباری کرچکے ہیں۔
شامی فوج کے کنوائے پر امریکی بمباری
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 189