امریکی سینیٹر رینڈپال نے کھا ہے کہ عالمی دھشت گردی کو سعودی عرب سے مالی بجٹ فراھم ھوتا ہے۔
ھل ویب سائٹ کے مطابق امریکہ کے ریپبلکن سینیٹر رینڈپال نے ریاست مونٹانا میں ایک سیاسی اجلاس میں کھا ہے کہ امریکہ کی حکومت کو سعودی عرب کے غلط و ناپسندیدہ رویے کو ھرگز نظرانداز نھیں کرنا چاھئے۔
انھوں نے اجلاس میں شریک ٹرمپ کے حامیوں کی موجودگی میں کھا کہ گیارہ ستمبر کے انیس حملہ آوروں میں سے پندرہ حملہ آور سعودی شھری تھے۔
رینڈپال نے کھا کہ یمن کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کے ھاتھوں بے گناہ عام شھری مارے جارھے ہیں۔
انھوں نے کھا کہ امریکی سینیٹ کو چاھئے کہ فوری طور پر سعودی عرب کے لئے امریکی ھتھیاروں کی فروخت روکے۔
سعودی عرب عالمی دھشت گردی کو بجٹ فراھم کرتا ہے، امریکی سینیٹر رینڈپال
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 162