فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Thursday, 18 September 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

367169
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کھا ہے کہ کوئی بھی ظالم، انصاف کی آواز کو خاموش نھیں کر سکتا۔
اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کھنا تھا کہ عراق و ایران سمیت دنیا بھر سے کروڑوں زائرین کا، کربلائے معلی میں اجتماع کا پیغام ہے کہ کوئی بھی ظالم، انصاف کی آواز ھرگز نھیں دبا سکتا۔
انھوں نے کھا کہ چودہ سو سال پھلے ایک ظالم حکمراں نے سوچا تھا کہ اس نے نواسہ رسولۖ حضرت امام حسین علیہ السلام کی تحریک کو ختم کر دیا ہے اور صدام، القاعدہ اور داعش جیسے گروھوں کا بھی یھی خیال تھا کہ وہ خطے کی مزاحتمی تحریکوں کو نابود کردیں گے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ٹوئٹ میں مزید کھا کہ آج بیس لاکھ سے زائد ایرانیوں سمیت کروڑوں زائرین کربلائے معلی میں جمع ھوتے ہیں اور اس بات کا اعلان کرتے ہیں کہ انصاف کے قیام کی تحریک بدستور جاری ہے۔

Add comment


Security code
Refresh