
جاپان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا نے امریکہ کو دھمکی دیتے ھوئے کھا ہے کہ اگر اس پر سے اقتصادی پابندی نہ اٹھائی گئی تو نیوکلیائی ھتھیاروں کی تیاری دوبارہ شروع کردی جائے گی۔
شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے کھا ہے کہ پیونگ یانگ کم جانگ ان کی مخصوص پالیسی کی طرف دوبارہ رجوع کرسکتا ہے۔
ان کا ملک معاشی اور نیوکلیائی ترقی کی پالیسی کو دوبارہ اختیار کرسکتا ہے۔
امریکہ پابندی ھٹائے ورنہ نیوکلیائی ھتھیاروں کی دوبارہ تیاری شروع کردی جائے گی:شمالی کوریا
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 181

