فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 24 December 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

728310
امریکہ کے ضمنی انتخابات کے ابتدائی نتائج آنا شروع ھو گئے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ امریکی کانگریس میں ڈیموکریٹس اور سینیٹ میں ریپبلکنز کو سبقت حاصل ہے۔
رپورٹ کے مطابق امریکی کانگریس کے انتخابات میں ڈیموکریٹس کی کامیابی امریکی صدر ٹرمپ کے لئے ایک مشکل شمار ھوتی ہے اس لئے کہ اب انھیں مختلف شعبوں منجملہ مالیاتی امور اور امیگریشن سے متعلق پالیسیوں کو آگے بڑھانے میں ڈیموکریٹس کی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔
دوسری جانب ریپبلکنز بھی مڈٹرم انتخابات میں سینیٹ میں اپنی اکثریت بنانے میں کامیاب ھو گئے ہیں۔
البتہ کانگریس کے انتخابات میں ڈیموکریٹس کو گذشتہ آٹھ برسوں میں پھلی بار اکثریت حاصل ھوئی ہے۔ کانگریس کی چار سو پینتیس نشستوں پر دو سالہ دور کے لئے انتخابات ھوتے ہیں جبکہ سینیٹ کی سو نشستوں میں سے ایک تھائی یعنی پینتیس نشستوں کے لئے ووٹنگ ھوئی جس میں ریپبلکنز نے اکیاون نشستیں حاصل کر لیں۔

Add comment


Security code
Refresh