www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

فلسطینی عوام کے منتخب وزیر اعظم کے مشیر باسم نعیم نے کھا ہےکہ اسلامی جمھوریہ ایران اور حزب اللہ لبنان کے ساتھ تحریک حماس کے تعلقات بھت اچھے ہیں۔

فلسطینی وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ کے مشیر باسم نعیم نے آج لبنانی ویب سائٹ النشرہ کو انٹرویو دیتے ھوئے کھا کہ اسلامی استقامتی تحریک حماس، ان سب کے ساتھ تعاون کرتی ہے جو استقامت کی خدمت کرتے ہیں۔ اور ایران اور حزب اللہ لبنان کے ساتھ اس کے اچھے تعلقات ہیں۔
باسم نعیم نے مزید کھا کہ تحریک حماس دشمنوں کو اسلامی جمھوریہ ایران اور حزب اللہ لبنان کے ساتھ اس کے تعلقات خراب اور استقامت کے اتحاد کو نقصان پھنچانے کی ھرگز اجازت نھیں دے گی ۔
 

Add comment


Security code
Refresh