www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

345834
شام کے صدر نے دیرالزور میں پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا فرمان جاری کردیا ہے۔
شام کی سرکاری نیوز ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق بشاراسد کی جانب سے دیرالزور میں پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا حکم اس شھر کا تین برس سے جاری محاصرہ ٹوٹنے کے بعد جاری کیا گیا ہے۔
اس سے قبل دیرالزور کے محاصرے کی وجہ سے اس شھر میں پارلیمانی انتخابات نھیں ھو سکے تھے۔
شام میں پارلیمانی انتخابات کا انعقاد ھرچار سال میں ایک بار ھوتا ہے۔
شام اور اس کے اتحادی فوجیوں نے پانچ ستمبر دوھزار سترہ کو شھر دیرالزور کا محاصرہ توڑنے میں کامیابی حاصل کی تھی اور اس کے بعد اس شھر کے ایئرپورٹ کو بھی اپنے کنٹرول میں لے لیا تھا۔
شام کے نائب وزیرخارجہ فیصل مقداد نےانتخابات اور عوام کے عزم کو ھی ملک کے مستقبل میں فیصلہ کن کردار کا حامل قرار دیا ہے۔

Add comment


Security code
Refresh