فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Saturday, 20 September 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

537091
قبیلۂ آل سعودی اور دشمن اسلام و مسلمین اسرائیل کے آپسی تعلقات اب کسی سے ڈھکے چھپیے نھیں رھے۔
صھیونی حکومت بالخصوص نتن یاھو کو شھرت و اقتدار کے متوالے سعودی ولیعھد محمد بن سلمان سے بڑی امیدیں ہیں۔
یھی وجہ ہے کہ اسرائیل میں سابق امریکی سفیر نے اس سعودی شھزادے کو ولیعھد چنے جانے پر اپنی خوشی کا اظھار کرتے ھوئے اس انتخاب کو اسرائیلی خوابوں کی تکمیل کے مترادف قرار دیا تھا۔

Add comment


Security code
Refresh