www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

544028
افغانستان کے صوبے ننگر ھار میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ھوگئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ننگر شھر میں مقامی پولیس کمانڈر کی برطرفی کے خلاف مظاھرہ جاری تھا کہ اس دوران خود کش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔
دھماکے میں بچوں سمیت 15 افراد زخمی بھی ھوئے۔زخمیوں اور جاں بحق افراد کی لاشوں کو مقامی اسپتال منتقل کیا گیا۔ابھی تک کسی بھی گروہ نے اس خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول نھیں کی۔

Add comment


Security code
Refresh