امریکہ پرحملے کی صورت میں امریکہ شمالی کوریا کو تباہ کردے گا۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شمالی کوریا کے میزائل تجربے پر ھنگامی اجلاس ھوا۔ اجلاس میں بات کرتے ھوئے امریکا کی مندوب نکی ھیلی نے کھا کہ وہ شمالی کوریا سے جنگ نھیں کرنا چاھتے لیکن اگر ایسا ھوا تو وہ پیانگ یانگ کو مکمل طور پر تباہ کر دیں گے۔ امریکا نے تمام ملکوں سے شمالی کوریا سے تعلقات ختم کرنے پر زور دیا ہے۔
امریکی مندوب نکی ھیلے نے کھا ہےکہ منگل کے روز لانچ کیا گیا شمالی کوریا کا میزائل پھلے سے زیادہ جدید ہے، دنیا بھر کے ممالک شمالی کوریا کے ساتھ سفارتی اور تجارتی تعلقات ختم کر دیں۔
انھوں نے کھا کہ تمام ممالک شمالی کوریاکے افراد کو نوکری سے نکال دیں،اقوام متحدہ میں شمالی کوریا کو حا صل استحقاق سے بھی محروم کیا جا سکتا ہے۔
شمالی کوریا کو تباہ کرنے کی امریکی دھمکی
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 161