فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Saturday, 20 September 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

633494
چھتیس گڑھ کے ضلع بیجاپور میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں چار سکیورٹی اھلکارھلاک اور دو زخمی ھو گئے۔
ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں اسمبلی انتخابات سے پھلے نکسلیوں نے آواپلی کے مرتوڈا علاقہ میں بم دھماکہ کیا ، جس میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس ( سی آر پی ایف ) کے کم سے کم چار اھلکار ھلاک اور دو اھلکارزخمی ھوئے سی آر پی ایف کے اھلکارایریا ڈومنیشن کیلئے نکلے تھے کہ اسی دوران نکسلیوں نے حملہ کردیا ۔
اطلاعات کے مطابق نکسلیوں نے سکیورٹی اھلکاروں کے کیمپ کے کافی نزدیک دھماکہ کیا ۔ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر فی الحال 5000 سے زیادہ اھلکار وھاں موجود ہیں ۔

Add comment


Security code
Refresh