www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

502941
ایران کی اسٹاک مارکٹ میں اتوار کے روز چوھتر اعشاریہ آٹھ پانچ ڈالر فی بیرل تیل کی قیمت سے دو لاکھ اسّی ھزار بیرل تیل فروخت کیا گیا۔
خام تیل فروخت کرنے کے معاملے کا آغاز دس لاکھ بیرل تیل فراھم کئے جانے سے ھوا اور سرانجام پینتیس ھزار ٹن کی فروخت پر ختم ھوا۔
ایران کی اسٹاک مارکٹ میں خام تیل پیش کئے جانے کا منصوبہ گذشتہ برسوں کے دوران بھی پیش ھوتا رھا مگر کبھی کامیاب نھیں ھو سکا تھا تاھم اس سال جون میں اس منصوبے کو عملی جامہ پھنانے کا اقدام کیا گیا۔
اسٹاک مارکٹ میں خام تیل پیش کئے جانے کی گنجائش، دس لاکھ بیرل یومیہ ہے اور تمام خریدار، اس معاملے میں شریک ھو سکتے ہیں۔
تیل کی فروخت کے اس منصوبے میں بیس فیصد معاملہ ایرانی کرنسی اور باقی غیر ملکی کرنسی میں ھوتا ہے۔
تیل کے خریدار، تیل کی لوڈنگ کے بعد مقررہ وقت میں غیر ملکی کرنسی ادا کر سکتے ہیں۔

Add comment


Security code
Refresh