فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Thursday, 18 September 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

377598
عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمھدی نے اربعین حسینی کے پرشکوہ انعقاد اور زائرین کی سلامتی کو یقینی بنانے کا عزم ظاھر کیا ہے۔
عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمھدی نے اربعین حسین کی سیکورٹی کا جائزہ لینے کے لیے صوبہ کربلائے معلی کا دورہ کیا اور اعلی سیکورٹی حکام سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم نے سیکورٹی حکام اور متعلقہ اداروں کو ھدایت کی کہ وہ زائرین کی سیکورٹی اور انھیں سھولتیں فراھم کرنے کے لیے کسی کوشش سے دریغ نہ کریں۔
اس موقع پر انھوں نے زائرین کی سیکورٹی اور دیگر خدمات کی فراھمی کے حوالے سے فوج، پولیس، عوامی رضاکاروں، انجمنوں اور دیگر کارکنوں کے کردار کو بھی سراھا۔

Add comment


Security code
Refresh