فرانسیسی صدر میکرون نے دھشت کے ماحول اور انتھا پسندانہ قوم پرستی کا ذکرکرتے ھوئے کھا کہ موجودہ دنیا انیس سو تیس کے عشرے جیسی دنیا دکھائی دینے لگی ہے۔
انھوں نے اپنے ایک بیان میں کھا کہ دھشت کے ماحول، انتھا پسند قوم پرستی اور اقتصادی بحران کے نتائج نے یورپ کو اختلاف و تفرقے سے دوچار کردیا ہے اور آج تقریبا وہ ساری باتیں دوھرائی جارھی ہیں جو پھلی جنگ عظیم کے بعد کی جاتی تھیں۔
فرانسیسی صدر نے اس بات کا اعلان کرتے ھوئے کہ یہ صورتحال حیرت ناک ہے اپنے مخاطبین سے کھا کہ وہ ھوشیار رھیں اور یہ جاننے کی کوشش کریں کہ اس صورتحال کا مقابلہ کیسے کیا جائے۔
انھوں نے کھا کہ آج سب کو جمھوریت اور ڈیموکریسی کی طاقت پر بھروسہ رکھنا چاھئے - فرانسیسی صدر نے کھا کہ آج یورپ کو خطرہ لاحق ہے اور یہ خطرہ قوم پرستی کے نظرئے کی بنیاد پر یورپ والوں میں اختلاف ڈالنے کا ہے- انھوں نےکھا کہ آج امریکا میں بھی انتھا پسند قوم پرستی کا رجحان بھت زیادہ بڑھ گیا ہے۔
موجودہ دنیا انتھا پسندانہ قوم پرستی کی جانب بڑھ رھی ہے، فرانسیسی صدر
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 229