www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

403673
ایران کی قومی سلامتی کمیشن کے رکن محمد جواد جمالی نے مغوی اھلکاروں کی بازیابی کے حوالے سے کھا کہ اسلامی جمھوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل محمد پاکپور نے مغوی اھلکاروں کی بازیابی کیلئے پاکستان کا دوره کیا اور ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے بھی ٹیلی فونک رابطے کے ذریعے اس مسئلےکی آخری صورتحال کا جائزہ لیا ہے۔
انھوں نے کھا کہ ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری بھی مغوی ایرانی اھلکاروں کی بہ حفاظت بازیابی کے لئےکوشش کر رھے ہیں۔
انھوں نے کھا کہ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مغوی ایرانی اھلکار بہ حفاظت ہیں اور دھشتگردوں نے ایرانی اھلکاروں کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی علاقے کے قریب منتقل کیا ہے.
واضح رھے کہ 15 اکتوبر کو پاک ایران سرحد کے قریب دھشتگردوں ںے ایران کے 12 سرحدی اھلکاروں کو اغوا کر کے پاکستان منتقل کیا تھا۔

Add comment


Security code
Refresh