www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

286416
شمالی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملک کے رھنما کم جونگ اون کی موجودگی اور نگرانی میں کیے جانے والے اس تجربے کے بعد پیانگ یانگ کی فوجی اور دفاعی طاقت میں واضح اضافہ ھوا ہے۔
رپورٹ میں تجربے کی تاریخ اور مقام کے بارے میں کچھ نھیں بتایا گیا اور نہ ھی یہ بتایا گیا ہے کہ یہ کس قسم کا جدید ترین ھتھیار ہے۔
جنوبی کوریا کی خبر رساں ایجنسی یونھاپ نے بتایا ہے کہ شمالی کوریا کے جدید ترین تجربے کے بارے میں تفصیلات کا علم نھیں ھوسکا ہے۔
اس سے پھلے امریکی ذرائع ابلاغ نے بھی بتایا تھا کہ شمالی کوریا امریکہ سے مذاکرات کے ساتھ ساتھ سیّال ایندھن سے چلنے والے بین البراعظمی میزائل کی تیاریوں میں مصروف ہے۔

Add comment


Security code
Refresh