عالمی برادری کی خاموشی کی آڑ میں سعودی عرب اور امریکا بڑے سکون سے یمنی عوام کے قتل عام میں مصروف ہیں۔
وبا اس قدر وسیع پیمانے پر پھیل چکی ہے کہ رپورٹوں کے مطابق ھر ۳۵ سیکنڈ پر ایک یمنی بچہ لقمۂ اجل بن جاتا ہے۔
سیاسی مبصرین کا خیال ہے کہ یمن میں آل سعودی کی بے رحمانہ جنگ کا ایک حصہ ’’بایولاجیکل وار‘‘ ہے جو بیماری کی صورت میں یمنیوں کی جان لے رھی ہے۔
اس کے علاوہ روزانہ دسیوں بار عام شھریوں پر فضائی حملے اور بھکمری کے نتیجہ میں ھر دن دسیوں مظلوم یمنی جاں بحق ھوتے ہیں۔
یمنی بچوں کے لئے آل سعود کا تحفہ !
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 248