فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Saturday, 20 September 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

525295
مولانا فضل الرحمان نے کھا ہے کہ نوازشریف سے ملاقات میں مھنگائی اورلوگوں کی مشکلات پر تفصیل کے ساتھ بات کی گئی۔
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جامعہ مدنیہ کریم پارک لاھور میں پارٹی کی جنرل کونسل کے اجلاس کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ھوئے کھا کہ اسرائیلی طیارہ پاکستان میں اترچکا ، عام لوگ ان ٹیکنیکل چیزوں کو نھیں جانتے، عمران خان کی حکومت یھودی لابی کی صورت میں آئی ہے، اسرائیلی طیارے کی آمد کا مقصد ھوسکتا ہے یہ ھو کہ مجھے تسلیم کرو میں آپ کو اسلحہ دوں گا۔
مولانا فضل الرحمان کا مزید کھنا تھا کہ (ن) لیگ آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کے حوالے سے حتمی فیصلہ شھباز شریف سے مشاورت کے بعد کرے گی، پی ٹی آئی حکومت جعلی مینڈیٹ سے آئی ہے جس کی کارکردگی سے ملک کو نقصان پھنچ رھا ہے۔
ھم سوچ رھے ہیں کہ قوم کو درپیش مسائل کو حل کیسے کیا جائے، جب تک سود کی لعنت سے ملکی معیشت کو پاک نھیں کریں گے ھم ترقی نھیں کرسکتے۔

Add comment


Security code
Refresh