فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Thursday, 18 September 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

467367
امریکہ اور کینیڈا کے مختلف شھروں میں مسلمانوں اور اھلبیت اطھار علیھم السلام کے دیگر چاھنے والوں نے اربعین حسینی کا خاص طور سے اھتمام کیا۔
امریکہ کے مختلف شھروں خاص طور سے نیویارک اور لاس انجلیس میں اربعین حسینی کے پروگرام کا نھایت پرشکوہ طریقے سے اھتمام کیا گیا۔
کینیڈا کے بھی ھزاروں لوگوں نے شھر ٹورنٹو میں اربعین حسینی کے مارچ میں شرکت کی۔ ریاست کبک کے شھر مونترال میں میک گیل یونیورسٹی کے انجینیئر کالج میں پرامن مارچ کے عنوان سے اربعین حسینی کی تصاویر کی نمائش کا اھتمام کیا گیا ہے۔
اس نمائش کا عام لوگوں خاص طور سے تعلیم یافتہ لوگوں نے وسیع پیمانے پر خیرمقدم کیا۔ ان تصاویر میں عراق کے شھر نجف اشرف سے کربلائے معلی تک کے عظیم الشان اور عدیم المثال مارچ کی منظر کشی و عکاسی کی گئی ہے۔

Add comment


Security code
Refresh