فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Thursday, 18 September 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

458199
دمشق کے نیشنل میوزیم کو جنگ میں ممکنہ نقصان پھنچنے کے خدشے کے پیش نظر سات سال قبل بند کر دیا گیا تھا جو اب دیکھنے والوں کے لئے دوبارہ کھول دیا گیا۔
دمشق نیشنل میوزیم کے نائـب سربراہ احمد دیب نے ھزاروں سال قدیم ثقافت کا منظر پیش کرنے والے اس میوزیم کو دیکھنے والوں کے لئے دوبارہ کھولے جانے کی طرف اشارہ کرتے ھوئے کھا کہ اس میوزیم میں تاریخ سے ماقبل دور کی اشیا، نوادرات اور کلاسیکل دور کے علاوہ اسلامی دور کی نشانیاں بھی نمائش کے طور پر پیش کی جاتی ہیں۔
شام سے ھی ایک اور خبر یہ ہے کہ حماہ کے شمالی مضافاتی علاقوں میں شامی فوج نے دھشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید گولہ باری اور شامی فضائیہ نے السویدا میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس میں دھشت گردوں کو بھاری جانی و مالی نقصان پھنچا ہے۔

Add comment


Security code
Refresh