فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 17 September 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

274200
برطانوی اخبار گارڈین نے لکھا ہے کہ لندن میں ایران مخالف ٹی وی ایران انٹرنیشنل کو سعودی ولیعہد بن سلمان کا ایک قریبی تاجر مالی بجٹ فراہم کرتا ہے۔
برطانیہ کے اس اخبار نے ایران مخالف ٹیلیویژن کے بارے میں اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اس ٹی وی کی، سعودی ولیعھد بن سلمان کے قریبی ایک تاجر کی جانب سے فنڈنگ ھوتی ہے۔
ایران انٹرنیشنل نام کے سے ایران مخالف اس ٹی وی کا ڈائریکٹر کہ جس کا دفتر لندن میں ہے، سعودی ولیعھد بن سلمان کا ایک قریبی تاجر ہے۔
برطانوی اخبار گارڈین نے اس بات کا انکشاف ایک ایسے وقت کیا ہے کہ سعودی عرب سے وابستہ ذرائع‏ ابلاغ کی سرگرمیوں کے بارے میں لندن کی تشویش کافی بڑھ گئی ہے۔
اس اخبار کے ایک ذریعے کھا ہے کہ ایران مخالف اس ٹی وی کو سعودی ولیعھد بن سلمان کی براہ راست حمایت حاصل ہے۔
ایران انٹرنیشنل ٹیلیویژن نے ایران کے شھر اھواز میں فوجی پریڈ کے موقع پر دھشت گردانہ حملہ ھونے کے بعد الاحوازیہ دھشت گرد گروہ کے ترجمان یعقوب حرالتستری سے انٹرویو کیا تھا جس میں اس نے اھواز میں دھشت گردانہ حملے میں عام شھریوں کے ھونے والے قتل عام کے واقعے کو سراھا تھا۔

Add comment


Security code
Refresh