www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

017298
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کھا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس نے آل سعود حکومت کے بارے میں مغرب کی منافقت کو برملا کردیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ترجمان غیاث الجندی نے الجزیرہ ٹیلی ویژن چینل سے اپنے انٹرویو میں کھا کہ دنیا میں بھت سے لوگ سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے واقعات اور خاص طور پر محمد بن سلمان کی موجودگی میں انسانی حقوق کو جس طرح سے پامال کیا جارھا ہے اس سے آگاہ ہیں لیکن ریاض کے ساتھ ھتھیاروں کے معاھدوں اور سرمایہ کاری کی وجہ سے ان مسائل پر خاموشی اختیار کرتے ہیں۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ترجمان نے کھا کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے وحشیانہ قتل نے اس نفاق آمیز سکوت کے خفیہ پھلوؤں کو اجاگرکردیا ہے۔
ان کا کھنا تھا کہ اس وقت امریکا اور یورپی ملکوں کے لئے سخت آزمائش ہے کیونکہ یہ بھیمانہ قتل کوئی ایسا مسئلہ نہھیں ہے جس پر خاموشی اختیار کی جائے۔

Add comment


Security code
Refresh