- Details
- Written by admin
- Category: عید مباھلہ
- Hits: 809
دین اسلام! یعنی سلامتی، امن و آشتی، رواداری، ایفائے عھد اور احترام انسانیت و فلاح آدمیت کا دین۔ اس دین کے بارے میں یہ تصور بھی عام ہے کہ ’’اسلام تلوار کے زور پر پھیلا۔‘‘ یہ دعویٰ دشمنوں کے ساتھ ساتھ دوست بھی بڑے زور و شور سے کرتے ہیں۔
Read more: واقعہ مباھلہ، ھادی، ھدایت اور روش حق Add new comment
- Details
- Category: عید مباھلہ
- Hits: 1152
24 ﺫﯼ ﺍﻟﺤﺠﮧ ﻋﯿﺪ ﻣﺒﺎھﻠﮧ ﮐﺎ ﺩﻥ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﺩﻥ ﺭﺳﻮﻝ ﺧﺪﺍ (ﺹ) ﻧﮯ ﻧﺼﺎﺭﯼٰ ﻧﺠﺮﺍﮞ ﺳﮯ ﻣﺒﺎھﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﻮ ﻋﯿﺴﺎﯾﺖ ﭘﺮ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﻋﻄﺎ ﮐﯽ۔ ﻓﺘﺢ ﻣﮑﮧ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﯿﻐﻤﺒﺮ ﺍﺳﻼﻡ (ﺹ) ﻧﮯ ﻧﺠﺮﺍﮞ ﮐﮯ ﻧﺼﺎﺭﯼٰ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺧﻂ ﻟﮑﮭﺎ،