اسلامی جمھوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اسلام آباد پھنچ گئےجھاں وہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور اپنے ھم منصب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بھی ملاقات و گفتگو کریں گے۔
ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی ملاقات متوقع ہے، ملاقاتوں میں دو طرفہ سیاسی و عسکری امور پر بات ھوگی۔
پی ٹی آئی کے حکومت میں آنے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ کا یہ پاکستان کا دوسرا دورہ ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 280