www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

016085
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترس نے یمن کی صورتحال کو بدترین انسانی بحران قرار دیا۔ انھوں نے کھا کہ یمن کی صورتحال انتھائی خطرناک شکل اختیار کرگئی ہے اور امداد رسانی کا عمل بھی انتھائی مایوس کن ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کھا کہ وہ گزشتہ ھفتے سلامتی کونسل کو متنبہ کرچکے ہیں یمن میں قحط کا خطرہ اس سے کھیں زیادہ قریب پھنچ گیا جس کا تصور کیا جارھا ہے۔
سعودی عرب نے مارچ دوھزار پندرہ سے یمن کو جارحیت کا نشانہ بنانے کے علاوہ اس ملک کا زمینی، فضائی اور سمندری محاصرہ بھی کر رکھا ہے۔جس کے نتیجے میں دسیوں ھزار یمنی شھری شھید اور زخمی ھوچکے ہیں۔ جبکہ لاکھوں کی تعداد میں یمنی باشندے بے گھر ھوگئے ہیں -

Add comment


Security code
Refresh